Ashraf-ul-Hawashi - Al-An'aam : 23
ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ
ثُمَّ : پھر لَمْ تَكُنْ : نہ ہوگی۔ نہ رہی فِتْنَتُهُمْ : ان کی شرارت اِلَّآ : سوائے اَنْ : کہ قَالُوْا : وہ کہیں وَاللّٰهِ : قسم اللہ کی رَبِّنَا : ہمارا رب مَا كُنَّا : نہ تھے ہم مُشْرِكِيْنَ : شرک کرنے والے
پھر کوئی بہانہ (یا کوئی جواب یا کوئی عذر) ان کو نہ ملے گا مگر (جھوٹ بولنا) یوں کہیں گے اللہ تعالیٰ کی قسم جو ہمارا مالک ہے ہم شرک نہیں کرتے تھے3
4 یعنی وہاں نا کا شرک ان کے کچھ کام نہ آئے گا،5 یعنی کان لگالگا کر سنتے ہیں جب قیامت کے دن کفار کے کچھ اوحوال بیان فرمائے و اب بتایا کہ ان کے ایمابن لانے کے امید نہیں ہے (رازی )
Top