Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 88
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ
فَاَمَّآ : پھر اگر اِنْ كَانَ : اگر ہے وہ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ : مقربین میں سے
پھر (جب وہ بیمار مرجائے) اگر وہ نزدیک والوں میں سے ہے5
5 یعنی آگے بڑھنے والوں میں سے جن کا ذکر اوپر گزر چکا ہے
Top