Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 13
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان نہیں لائیں گے بِهٖ : اس پر وَقَدْ خَلَتْ : اور پڑچکی ہے سُنَّةُ : رسم۔ روش الْاَوَّلِيْنَ : پہلے
وہ قرآن پر ایمان نہ لائیں گے اور یہی طریقہ اگلوں سے ہوتا چلا آیا ہے11
11 ۔ کہ وہ اپنے پیغمبروں کو جھٹلاتے اور اس کی پاداش میں تباہ کئے جاتے۔
Top