Ahsan-ut-Tafaseer - Al-An'aam : 102
وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَۙ
وَزَكَرِيَّا : اور زکریا وَيَحْيٰى : اور یحییٰ وَعِيْسٰي : اور عیسیٰ وَاِلْيَاسَ : اور الیاس كُلّ : سب مِّنَ : سے الصّٰلِحِيْنَ : نیک بندے
یہ ہے اللہ تمہارا رب، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے، ہر چیز کا خالق، لہٰذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ [ یہ اللہ ] رَبُّكُمْ ۚ [ تم لوگوں کا رب ہے ] لَآ اِلٰهَ [ کوئی الہ نہیں ہے ] اِلَّا [ سوائے اس کے کہ ] هُوَ ۚ [ وہ (ہی ) ] خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ [ جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے ] فَاعْبُدُوْهُ ۚ [ پس تو لوگ بندگی کرو اس کی ] وَهُوَ [ اور وہ ] عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ [ ہر چیز کا ] وَّكِيْلٌ [ کارساز ہے ]
Top