احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 48

  1. وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا یُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ﴿48﴾

    1. وَاتَّقُوْااور ڈرو
    2. يَوْمًااس دن
    3. لَا تَجْزِیْبدلہ نہ بنے گا
    4. نَفْسٌکوئی شخص
    5. عَنْ نَّفْسٍکسی سے
    6. شَيْئًاکچھ
    7. وَلَا يُقْبَلُاور نہ قبول کی جائے گی
    8. مِنْهَااس سے
    9. شَفَاعَةٌکوئی سفارش
    10. وَلَا يُؤْخَذُاور نہ لیا جائے گا
    11. مِنْهَااس سے
    12. عَدْلٌکوئی معاوضہ
    13. وَلَااور نہ
    14. هُمْ يُنْصَرُوْنَان کی مدد کی جائے گی
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع نہ دے سکے گا اور نہ شفاعت اور نہ سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اس کے عوض لیا جائے گا اور نہ مدد کیے جائیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:47.Read it