آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 23
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ وَ اُمَّهٰتُكُمُ الّٰتِیْۤ اَرْضَعْنَكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ١٘ فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ١٘ وَ حَلَآئِلُ اَبْنَآئِكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْ١ۙ وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۙ﴿23﴾
- حُرِّمَتْحرام کی گئیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- اُمَّھٰتُكُمْتمہاری مائیں
- وَبَنٰتُكُمْاور تمہاری بیٹیاں
- وَاَخَوٰتُكُمْاور تمہاری بہنیں
- وَعَمّٰتُكُمْاور تمہاری پھوپھیاں
- وَخٰلٰتُكُمْاور تمہاری خالائیں
- وَبَنٰتُ الْاَخِاور بھتیجیاں
- وَبَنٰتُبیٹیاں
- الْاُخْتِبہن
- وَاُمَّھٰتُكُمُاور تمہاری مائیں
- الّٰتِيْٓوہ جنہوں نے
- اَرْضَعْنَكُمْتمہیں دودھ پلایا
- وَاَخَوٰتُكُمْاور تمہاری بہنیں
- مِّنَسے
- الرَّضَاعَةِدودھ شریک
- وَاور
- اُمَّھٰتُ نِسَآئِكُمْتمہاری عورتوں کی مائیں
- وَرَبَآئِبُكُمُاور تمہاری بیٹیاں
- الّٰتِيْجو کہ
- فِيْ حُجُوْرِكُمْتمہاری پرورش میں
- مِّنْسے
- نِّسَآئِكُمُتمہاری بیبیاں
- الّٰتِيْجن سے
- دَخَلْتُمْتم نے صحبت کی
- بِهِنَّان سے
- فَاِنْپس اگر
- لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْتم نے نہیں کی صحبت
- بِهِنَّان سے
- فَلَا جُنَاحَتو نہیں گناہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَحَلَآئِلُاور بیویاں
- اَبْنَآئِكُمُتمہارے بیٹے
- الَّذِيْنَجو
- مِنْسے
- اَصْلَابِكُمْتمہاری پشت
- وَاَنْاور یہ کہ
- تَجْمَعُوْاتم جمع کرو
- بَيْنَ الْاُخْتَيْنِدو بہنوں کو
- اِلَّا مَامگر جو
- قَدْ سَلَفَپہلے گزر چکا
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
19: سوتیلی ماں کی حرمت بیان فرما کر اب جن عورتوں سے نکاح جائز نہیں ان سب کو بیان فرماتے ہیں، وہ عورتیں چند قسم ہیں، اوّل ان کو بیان کیا جاتا ہے جو علاقہ نسب کی وجہ سے حرام ہیں اور وہ سات ہیں ماں، بیٹی، بہن، پھوپھی، خالہ، بھتیجی، بھانجی ان میں سے کسی کے ساتھ کسی کو نکاح کرنا جائز نہیں۔