آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 162
لٰكِنِ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ مِنْهُمْ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ع﴿162﴾
- لٰكِنِلیکن
- الرّٰسِخُوْنَپختہ (جمع)
- فِي الْعِلْمِعلم میں
- مِنْهُمْان میں سے
- وَاور
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- يُؤْمِنُوْنَوہ مانتے ہیں
- بِمَآجو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- مِنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
- وَالْمُقِيْمِيْنَاور قائم رکھنے والے
- الصَّلٰوةَنماز
- وَالْمُؤْتُوْنَاور ادا کرنے والے
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَالْمُؤْمِنُوْنَاور ایمان لانے والے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَاور
- الْيَوْمِ الْاٰخِرِآخرت کا دن
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- سَنُؤْتِيْهِمْہم ضرور دیں گے انہیں
- اَجْرًا عَظِيْمًااجر بڑا
Translation · Aasan Quran
البتہ ان (بنی اسرائیل) میں سے جو لوگ علم میں پکے ہیں اور مومن ہیں وہ اس (کلام) پر بھی ایمان رکھتے ہیں جو (اے پیغمبر) تم پر نازل کیا گیا اور اس پر بھی جو تم سے پہلے نازل کیا گیا تھا اور قابل تعریف ہیں وہ لوگ جو نماز قائم کرنے والے ہیں، زکوٰۃ دینے والے ہیں اور اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ہم اجر عظیم عطا کریں گے۔