IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 133

  1. اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِیْرًا﴿133﴾

    1. اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
    2. يُذْهِبْكُمْتمہیں لے جائے
    3. اَيُّھَا النَّاسُاے لوگو
    4. وَيَاْتِاور لے آئے
    5. بِاٰخَرِيْنَدوسروں کو
    6. وَكَانَاور ہے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. عَلٰي ذٰلِكَاس پر
    9. قَدِيْرًاقادر
Translation · Aasan Quran
اگر وہ چاہے تو اے لوگو ! تم سب کو (دنیا سے) لے جائے اور دوسروں کو (تمہاری جگہ یہاں) لے آئے، اللہ اس بات کی پوری قدرت رکھتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:132.Read it