IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 280

  1. وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿280﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. كَانَہو
    3. ذُوْ عُسْرَةٍتنگدست
    4. فَنَظِرَةٌتو مہلت
    5. اِلٰىتک
    6. مَيْسَرَةٍکشادگی
    7. وَاَنْاور اگر
    8. تَصَدَّقُوْاتم بخش دو
    9. خَيْرٌبہتر
    10. لَّكُمْتمہارے لیے
    11. اِنْاگر
    12. كُنْتُمْتم ہو
    13. تَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Aasan Quran
اور اگر کوئی تنگدست (قرض دار) ہو تو اس کا ہاتھ کھلنے تک مہلت دینی ہے، اور صدقہ ہی کردو تو یہ تمہارے حق میں کہیں زیادہ بہتر ہے، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:275.Read it