آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 270
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ﴿270﴾
- وَمَآاور جو
- اَنْفَقْتُمْتم خرچ کرو گے
- مِّنْسے
- نَّفَقَةٍکوئی خیرات
- اَوْیا
- نَذَرْتُمْتم نذر مانو
- مِّنْ نَّذْرٍکوئی نذر
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُهٗاسے جانتا ہے
- وَمَااور نہیں
- لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
- مِنْ اَنْصَارٍکوئی مددگار
Translation · Aasan Quran
اور تم جو کوئی خرچ کرو یا کوئی منت مانو اللہ اسے جانتا ہے۔ اور ظالموں کو کسی طرح کے مددگار میسر نہیں آئیں گے۔