IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 267

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا كَسَبْتُمْ وَ مِمَّاۤ اَخْرَجْنَا لَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ١۪ وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿267﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے (ایمان والو)
    3. اَنْفِقُوْاتم خرچ کرو
    4. مِنْسے
    5. طَيِّبٰتِپاکیزہ
    6. مَاجو
    7. كَسَبْتُمْتم کماؤ
    8. وَمِمَّآاور سے۔ جو
    9. اَخْرَجْنَاہم نے نکالا
    10. لَكُمْتمہارے لیے
    11. مِّنَسے
    12. الْاَرْضِزمین
    13. وَلَااور نہ
    14. تَيَمَّمُواارادہ کرو
    15. الْخَبِيْثَگندی چیز
    16. مِنْهُسے۔ جو
    17. تُنْفِقُوْنَتم خرچ کرتے ہو
    18. وَلَسْتُمْجبکہ تم نہیں ہو
    19. بِاٰخِذِيْهِاس کو لینے والے
    20. اِلَّآمگر
    21. اَنْیہ کہ
    22. تُغْمِضُوْاتم چشم پوشی کرو
    23. فِيْهِاس میں
    24. وَاعْلَمُوْٓااور تم جان لو
    25. اَنَّکہ
    26. اللّٰهَاللہ
    27. غَنِىٌّبےنیاز
    28. حَمِيْدٌخوبیوں والا
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو۔ جو کچھ تم نے کمایا ہو اور جو پیداوار ہم نے تمہارے لیے زمین سے نکالی ہو اس کی اچھی چیزوں کا ایک حصہ (اللہ کے راستے میں) خرچ کیا کرو، اور یہ نیت نہ رکھو کہ بس ایسی خراب قسم کی چیزیں (اللہ کے نام پر) دیا کرو گے جو (اگر کوئی دوسرا تمہیں دے تو نفرت کے مارے) تم اسے آنکھیں میچے بغیر نہ لے سکو۔ اور یاد رکھو کہ اللہ ایسا بےنیاز ہے کہ ہر قسم کی تعریف اسی کی طرف لوٹتی ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:266.Read it