مسند امام احمد - حضرت اسماء بنت یزید کی حدیثیں - حدیث نمبر 13719
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ پر میرا کچھ قرض تھا نبی ﷺ نے وہ مجھے ادا کردیا اور زائد بھی عطا کردیا۔
Top