مسند امام احمد - حضرت اسماء بنت یزید کی حدیثیں - حدیث نمبر 13720
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشُونَ أَمَامَهُ إِذَا خَرَجَ وَيَدَعُونَ ظَهْرَهُ لِلْمَلَائِكَةِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ جب نبی ﷺ باہر تشریف لاتے تو صحابہ کرام آپ کے آگے چلا کرتے اور آپ کی پشت مبارک کو فرشتوں کے لئے چھوڑ دیتے تھے۔
Top