صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5426
و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنِي شَدَّادٌ أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
ابراہیم بن موسیٰ رازی، شعیب بن اسحاق، دمشقی اوزاعی، شداد ابوعمار، حضرت ابوامامہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو آدمی دنیا میں ریشمی کپڑا پہنے گا وہ آخرت میں ریشمی کپڑا نہیں پہن سکے گا۔
Top