صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6267
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَإِسْنَادِهِ
حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ کے فضائل کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ابواسامہ حضرت حبیب بن شہید سے ابن علیہ کی حدیث اور ان کی سند کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top