Sunan Ibne-Majah 3366صحیح
لہسن، پیاز اور گندنا کھانا
حدیث نمبر: 3366
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يُحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نُعَيْمٍ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ دُخَيْنٍ الْحَجْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِأَصْحَابِهِ: لَا تَأْكُلُوا الْبَصَلَ، ثُمَّ قَالَ كَلِمَةً خَفِيَّةً: النِّيءَ.
دخین حجری سے روایت ہے کہا انہوں نے عقبہ بن عامر جہنی (رض) کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا : پیاز مت کھاؤ، ، پھر ایک لفظ آہستہ سے کہا : کچی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٩٢٥، ومصباح الزجاجة : ١١٦٥) (صحیح) (سند میں عثمان اور مغیرہ دونوں مجہول ہیں، لیکن شواہد کی وجہ سے حدیث صحیح ہے، آخری جملہ ثم قال کلمة خفية : النيئ ضعیف ہے، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٢٣٨٩ )
Uqbah bin Amir AI-Juhani said: "The Messenger of Allah ﷺ said to his Companions: Do not eat onions, then he said in a low voice: Raw:" (Daif)