Sunan Ibne-Majah 2106صحیح
قسم میں انشاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو ؟
حدیث نمبر: 2106
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رِوَايَةً، قَالَ: مَنْ حَلَفَ وَاسْتَثْنَى، فَلَنْ يَحْنَثْ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ جس نے قسم کھائی اور إن شاء الله کہا، وہ حانث یعنی قسم توڑنے والا نہ ہوگا۔
تخریج دارالدعوہ : أنظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٧٥١٧) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar (RA) : "Whoever swears an oath and says In sha Allah, will never break his oath." (Sahih)