Sunan Ibne-Majah 1947صحیح
دودھ چھوٹنے کے بعد رضاعت نہیں
حدیث نمبر: 1947
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَعُقَيْلٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ أُمِّهِ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ: أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلَّهُنَّ خَالَفْنَ عَائِشَةَ وَأَبَيْنَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ أَحَدٌ بِمِثْلِ رَضَاعَةِ سَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ، وَقُلْنَ: وَمَا يُدْرِينَا لَعَلَّ ذَلِكَ كَانَتْ رُخْصَةً لِسَالِمٍ وَحْدَهُ.
زینب بنت ابی سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی ساری بیویوں نے اس مسئلہ میں ام المؤمنین عائشہ (رض) کی مخالفت کی، اور انہوں نے انکار کیا کہ سالم مولی ابوحذیفہ (رض) جیسی رضاعت کوئی کر کے ان کے پاس آئے جائے، اور انہوں نے کہا : ہمیں کیا معلوم شاید یہ صرف سالم کے لیے رخصت ہو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرضاع ٧ (١٤٥٤) ، سنن النسائی/النکاح ٥٣ (٣٣٢٧) ، (تحفة الأشراف : ١٨٢٧٤) (صحیح )
It was narrated from Zainab bint Abi Salamah that the wives of the Prophet ﷺ all differed with ‘ Aisha (RA) and refused to allow anyone with ties of breastfeeding like Sâlim, the freed slave of Abu Hudhaifah, to enter upon them. They said: “How do we know? That may be a concession granted only to Sâiim.” (Sahih)