Sunan Ibne-Majah 1881صحیح
ولی کے بغیر نکاح باطل ہے۔
حدیث نمبر: 1881
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْأَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ.
ابوموسیٰ اشعری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ولی کے بغیر نکاح نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٢٠ (٢٠٨٥) ، سنن الترمذی/النکاح ١٤ (١١٠١) ، (تحفة الأشراف : ٩١١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤١٣، ٤١٨، ٣٩٤) ، سنن الدارمی/النکاح ١١ (٢٢٢٩) (صحیح )
It was narrated from Abu Musa that the Messenger of Allah ﷺ said: There is no marriage except with a guardian."(Sahih)