Sunan Ibne-Majah 1880صحیح
ولی کے بغیر نکاح باطل ہے۔
حدیث نمبر: 1880
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وعَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ، وَفِي حَدِيثِ عَائِشَةَ: وَالسُّلْطَانُ وَلِيُّ مَنْ لَا وَلِيَّ لَهُ.
ام المؤمنین عائشہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ولی کے بغیر نکاح نہیں ہے ۔ اور ام المؤمنین عائشہ (رض) کی حدیث میں ہے : جس کا کوئی ولی نہ ہو، اس کا ولی حاکم ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٦٢، ومصباح الزجاجة : ٦٧١) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/النکاح ٢٠ (٢٠٨٣) ، سنن الترمذی/النکاح ١٤ (١١٠٢) ، مسند احمد (٦/٦٦، ١٦٦، ٢٦٠، سنن الدارمی/النکاح ١١ (٢٢٣٠) (صحیح) (حجاج بن ارطاہ مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز حجاج کا عکرمہ سے سماع نہیں بھی ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٦ / ٢٣٨- ٢٤٧ )
It was narrated that Aisha (RA) and Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ said: There is no marriage except with a guardian." According to the Hadith of Aisha (RA) : "And the ruler is the guardian of the one who does not have a guardian." (Sahih)