Sunan Ibne-Majah 3389ضعیف
ہر نشہ آور چیز حرام ہے
حدیث نمبر: 3389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ، وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ.
معاویہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے ۔ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥١، ومصباح الزجاجة : ١١٧٦) (ضعیف) (سند میں سلیمان بن عبد اللہ لین الحدیث ہے، لیکن حدیث كل مسکر حرام کا جملہ صحیح ہے، کما تقدم )
وضاحت : ١ ؎: رقہ : بغداد کے قریب ایک شہر ہے۔
Muawivah said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Every intoxicant is unlawful for every believer:" (Hasan) This is a narration of the Raqqiyyin.