Sunan Ibne-Majah 3388صحیح
ہر نشہ آور چیز حرام ہے
حدیث نمبر: 3388
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، قَالَ بْن مَاجَه: هَذَا حَدِيثُ الْمِصْرِيِّينَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں : یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٥٦٣، ومصباح الزجاجة : ١١٧٥) (صحیح) (سند میں ایوب بن ہانی ضعیف راوی ہیں، لیکن اگلی حدیثوں سے تقویت پاکر صحیح ہے )
It was narrated from Ibn Masud that the Messenger of Allah ﷺ said: "Every intoxicant is unlawful." (Sahih) Ibn Majah said: "This is a narration of the Egyptians."