Sunan Ibne-Majah 744ضعیف
مسجد کس جگہ بنا جاجائز ہے ؟
حدیث نمبر: 744
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَسُئِلَ عَنِ الْحِيطَانِ، تُلْقَى فِيهَا الْعَذِرَاتُ فَقَال: إِذَا سُقِيَتْ مِرَارًا فَصَلُّوا فِيهَا، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ان سے ان باغات میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا جن میں پاخانہ ڈالا جاتا ہے، انہوں نے کہا : جب ان باغات کو کئی بار پانی سے سینچا گیا ہو تو ان میں نماز پڑھ لو۔ عبداللہ بن عمر (رض) یہ حدیث نبی اکرم ﷺ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٤١٩، ومصباح الزجاجة : ٢٧٩) (ضعیف) (سند میں محمد بن اسحاق مدلس ہیں، اور راویت عنعنہ سے ہے )
It was narrated that Ibn Umar was asked about gardens in which excrement was thrown. He said: "If it has been watered several times, then perform prayer there," and he attributed that to the Prophet ﷺ . (Daif)