Sunan Ibne-Majah 743ضعیف
مسجد کس جگہ بنا جاجائز ہے ؟
حدیث نمبر: 743
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَهُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ كَانَ طَاغِيَتُهُمْ.
عثمان (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ طائف میں مسجد وہیں پہ تعمیر کریں جہاں پہ طائف والوں کا بت تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٢ (٤٥٠) ، (تحفة الأشراف : ٩٧٦٩) (ضعیف) (سند میں محمد بن عبد اللہ بن عیاض مجہول راوی ہے، نیز ملاحظہ ہو : ضعیف أبو داود : ٦٦ )
It was narrated from "Uthman bin Abul- As that the Messenger of Allah ﷺ commanded him to build the Masjid of Taif in the place where their Taghuts used to be. (Daif)