Sunan Ibne-Majah 3655صحیح
چیتوں کی کھال پر سواری۔
حدیث نمبر: 3655
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ الْحِمْيَرِيُّ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ الْحَجْرِيِّ الْهَيْثَمِ، عَنْ عَامِرٍ الْحَجْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَيْحَانَةَ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَنْهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُور.
ابوریحانہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ چیتوں کی کھال پر سواری کرنے سے منع فرماتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/اللباس ١١ (٤٠٤٩) ، سنن النسائی/الزینة ٢٠ (٥٠٩٤) ، ٢٧ (٥١١٣، ٥١١٤، ٥١١٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢٠٣٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٣٤) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٢٠ (٢٦٩٠) (حسن صحیح) (بعد کی حدیث معاویہ (رض) سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It Was narrated that Amir Al-Hajri said: "I heard Abu Raihanah, the Companion of the Prophet ﷺ say: The Prophet ﷺ used to forbid riding on leopard skins:" (Daif)