Sunan Ibne-Majah 3654صحیح
سرخ زین پوش (کی ممانعت )
حدیث نمبر: 3654
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنِ الْمِيثَرَةِ، يَعْنِي: الْحَمْرَاءَ.
علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے اور گدے استعمال کرنے سے منع فرمایا یعنی سرخ ریشمی گدے زین پوش۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/اللباس ١١ (٤٠٥١) ، سنن الترمذی/الأدب ٤٥ (٢٨٠٨) ، سنن النسائی/الزینة ٤٣ (٥١٦٨) ، (تحفة الأشراف : ١٠٣٠٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٩٣، ١٠٤، ١٢٧، ١٣٢، ١٣٣، ١٣٧) (صحیح )
It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade rings of gold and AI-Matharah," meaning the red Ones.(Hasan)