Sunan Ibne-Majah 3647صحیح
دائیں ہاتھ میں انگشتری پہننا۔
حدیث نمبر: 3647
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ.
عبداللہ بن جعفر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٢٢١) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/اللباس ١٦ (١٧٤٤) ، الشمائل ١٣ (٩٨) ، سنن النسائی/الزینة ٤٦ (٥٢٠٧) ، مسند احمد (١/٢٠٤، ٢٠٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اور صحیح مسلم میں ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلیا میں یعنی سب سے چھوٹی انگلی میں پہنتے تھے۔
It was narrated from Abdullah bin Jafar that the Prophet ﷺ used to wear a ring on his right hand. (Sahih)