Sunan Ibne-Majah 3645صحیح
انگشتری پہننے میں نگینہ ہتھیلی کی طرف کی رکھنا۔
حدیث نمبر: 3645
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم كَانَيَجْعَلُ فَصَّ خَاتَمِهِ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنی انگوٹھی کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ١١ (٢٠٩٢) ، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٨) ، (تحفة الأشراف : ٧٥٩٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٤٥ (٥٨٦٥) ، ٤٦ (٥٨٦٦) ، ٤٧ (٥٨٦٧) ، ٥٣ (٥٨٦٧) ، الأیمان ٦ (٦٦٥١) ، الاعتصام ٤ (٧٢٩٨) ، سنن الترمذی/اللباس ١٦ (١٧٤١) ، الشمائل ١٢ (٨٤) ، سنن النسائی/الزینة ٤٥ (٥١٩٩) ، مسند احمد (٢/١٨، ٦٨، ٩٦، ١٢٧) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ used to wear (his ring) with the stone nearest his palm. (Sahih)