Sunan Ibne-Majah 3553صحیح
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لباس کا بیان۔
حدیث نمبر: 3553
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلَيْهِ رِدَاءٌ نَجْرَانِيٌّ غَلِيظُ الْحَاشِيَةِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تھا، آپ کے جسم پر موٹے کنارے والی نجرانی چادر تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فرض الخمس ١٩ (٣١٤٩) ، صحیح مسلم/الزکاة ٤٤ (١٠٥٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٠٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٥٣) (صحیح )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) was with the Messenger of Allah ﷺ and over him a Najrani upper wrap with a thick border." (Sahih)