Sunan Ibne-Majah 3552ضعیف
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لباس کا بیان۔
حدیث نمبر: 3552
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى فِي شَمْلَةٍ قَدْ عَقَدَ عَلَيْهَا.
عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسی چادر میں نماز پڑھی جس میں آپ نے گرہ لگا رکھی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٠٨٥، ومصباح الزجاجة : ١٢٤٠) (ضعیف الإسناد) (خالد بن معدان نے نہ عبادہ (رض) سے ملاقات کی اور نہ ان سے سنا، نیز احوص بن حکیم ضعیف راوی ہے )
It was narrated from Ubadahh bin Samit that the Messenger of Allah ﷺ prayed in a Shamlah tied with a knot. (Daif)