Sunan Ibne-Majah 3189صحیح
نجاست کھانے ولاے جانور کے گوشت سے ممانعت
حدیث نمبر: 3189
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جلالہ (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کے گوشت اور اس کے دودھ سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجہاد ٥٢ (٣٧٨٥) ، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٨٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢١٩، ٢٢٦، ٢٤١، ٢٥٣، ٣٢١) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade the meat and milk of Al-Jalalullah."