Sunan Ibne-Majah 2328صحیح
اہل کتاب سے کیا قسم لی جائے؟
حدیث نمبر: 2328
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، أَنْبَأَنَا عَامِرٌ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِيَهُودِيَّيْنِ: نَشَدْتُكُمَا بِاللَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یہودیوں سے فرمایا : میں تم دونوں کو اس اللہ کی قسم دلاتا ہوں جس نے موسیٰ (علیہ السلام) پر تورات اتاری ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الحدود ٢٦ (٤٤٥٢، ٤٤٥٣، ٤٤٥٤ مختصراً ) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٤٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٨٧) (صحیح )
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said to two Jews: wear by Allah Who sent the Tawrah down to Musa, peace be upon him."