Sunan Ibne-Majah 2531ضعیف
ولدالزنا کو آزاد کرنا
حدیث نمبر: 2531
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضَّنيِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ وَلَدِ الزِّنَا، فَقَالَ: نَعْلَانِ أُجَاهِدُ فِيهِمَا خَيْرٌ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا.
نبی اکرم ﷺ کی لونڈی میمونہ بنت سعد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے ولد الزنا کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : جوتیوں کی ایسی جوڑی جسے پہن کر جہاد کروں، وہ ولد الزنا کو آزاد کرنے سے بہتر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٨٠٨٨، ومصباح الزجاجة : ٨٩٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٦٣) ، (ضعیف) (سند میں ابویزید مجہول اور منکر الحدیث راوی ہے )
It was narrated from Maimunah bint Sad, the freed slave woman of the Prophet ﷺ that the Messenger of Allah ﷺ was asked about illegitimate children. He said: "Two sandals in which I wage Jihad are better than freeing an illegitimate child."