Sunan Ibne-Majah 2086صحیح
کیا عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے پہ سوگ کرسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 2086
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْحَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ.
ام المؤمنین حفصہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو عورت اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اس کے لیے حلال نہیں کہ شوہر کے علاوہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطلاق ٩ (١٤٩٠) ، سنن النسائی/الطلاق ٥٥ (٣٥٣٣) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨١٧) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الطلاق ٣٥ (١٠٤) ، مسند احمد (٦/١٨٤، ٢٨٦، ٢٨٧) (صحیح )
It was narrated from Hafsah the wife of the Prophet ﷺ that the Messenger of Allah ﷺ said: “It is not permissible for a woman who believes in Allah and the Last Day to mourn for any eceased person for more than three days, except for her husband.”(Sahih)