Sunan Ibne-Majah 2085صحیح
کیا عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے پہ سوگ کرسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 2085
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ شوہر کے سوا کسی میت پہ تین دن سے زیادہ سوگ منائے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطلاق ٩ (١٤٩١) ، سنن النسائی/الطلاق ٥٨ (٣٥٥٥) ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٤١) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الطلاق ٣٥ (١٠٤) ، مسند احمد (٦/٣٧، ١٤٨، ٢٤٩) ، سنن الدارمی/الطلاق ١٢ (٢٣٢٩) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that the Prophet ﷺ said: "It is not pennissible for a woman to mourn for any deceased person for more than three days, except for her husband." (Sahih)