Sunan Ibne-Majah 2078صحیح
لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے۔
حدیث نمبر: 2078
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ بَرِيرَةَ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بریرہ (رض) کو اختیار دیا (کہ وہ اپنے شوہر مغیث کی زوجیت میں رہیں یا نہ رہیں) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٩٠، ومصباح الزجاجة : ٧٣٢) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ gave Barirah the choice. (Hasan)