Sunan Ibne-Majah 2077صحیح
لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے۔
حدیث نمبر: 2077
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أُمِرَتْ بَرِيرَةُ، أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ بریرہ (رض) کو حکم دیا گیا کہ وہ تین حیض عدت گزاریں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٠٠٢، ومصباح الزجاجة : ٧٣١) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "Barirah was told to observe the waiting period for three menstrual cycles." (Hasan)