Sunan Ibne-Majah 2046صحیح
جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2046
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : زبردستی کی صورت میں نہ طلاق واقع ہوتی ہے اور نہ عتاق (غلامی سے آزادی) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطلاق ٨ (٢١٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٥٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٢٧٦) (حسن) (سند میں عبید بن صالح ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد کی وجہ سے یہ حدیث حسن ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء : ١ /٢٠٤٧ و صحیح أبی داود : ١٩٠٣ )
It was narrated that Safiyyah bint Shaibah said: " Aisha (RA) told me that the Messenger of Allah ﷺ said: "There is no divorce and no manumission at the time of coercion:" (Hasan)