Sunan Ibne-Majah 2045صحیح
جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2045
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ، وَالنِّسْيَانَ، وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بیشک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور زبردستی کرائے گئے کام معاف کردیئے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٩٠٥، ومصباح الزجاجة : ٧٢٢) (صحیح) (ملاحظہ ہو : الإرواء : ٨٢ )
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said: "Allah has forgiven my nation for mistakes and forgetfulness, and what they are forced to do." (Sahih)