Sunan Ibne-Majah 26صحیح
حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں
حدیث نمبر: 26
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: سَمِعْتُالشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ سَنَةً فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا.
عبداللہ بن ابی السفر کہتے ہیں کہ میں نے شعبی کو کہتے سنا : میں سال بھر ابن عمر (رض) کی مجلسوں میں رہا لیکن میں نے ان سے رسول اللہ ﷺ سے کوئی چیز بیان کرتے ہوئے نہیں سنا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/أخبار الآحاد ٦ (٧٢٦٧) ، صحیح مسلم/الصید ٧ (١٩٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٧١١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٨٤، ١٣٧، ١٥٧) (صحیح )
It was narrated that ‘Abdullâh bin Abu Safar said: “I heard Ash-Sha’bi saying: ‘I sat with Ibn ‘Umar for a year and I did not hear him narrate anything from the Messenger of Allah ﷺ (S.A.W.W). (Sahih)