Sunan Ibne-Majah 235صحیح
تبلیغ علم کے فضائل
حدیث نمبر: 235
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جو لوگ حاضر ہیں انہیں چاہیئے کہ جو لوگ یہاں حاضر نہیں ہیں، ان تک (جو کچھ انہوں نے سنا ہے) پہنچا دیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٩ (١٢٧٨) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٩٢ (٤١٩) ، (تحفة الأشراف : ٨٥٧٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/ ١٠٤) (صحیح )
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: “Let those of you who are present convey it to those of you who are absent.” (Da’if)