Sunan Ibne-Majah 234صحیح
تبلیغ علم کے فضائل
حدیث نمبر: 234
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، عَنْبَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ مُعَاوِيَةَ الْقُشَيْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا لِيُبَلِّغْ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ؟.
معاویہ قشیری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سنو ! حاضرین یہ باتیں ان تک پہنچا دیں جو یہاں نہیں ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٣٩٣، ومصباح الزجاجة : ٩٠) وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣١، ٣٢) (صحیح) ط (اس کی سند حسن ہے، لیکن شواہد کی بناء پر صحیح ہے) ۔
Bahz bin Hakim narrated from his father that his grandfather Mu’áwiyah AlQushairi said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Let the one who is present convey to the one who is absent.’” (Hasan)