Sunan Ibne-Majah 131صحیح
حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 131
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَخَالِي يَعْلَى، وَوَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ .
قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابی وقاص (رض) کو کہتے سنا : میں پہلا عربی شخص ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل الصحابة ١٥ (٣٧٢٨) ، الرقاق ١٧ (٦٤٥٣) ، صحیح مسلم/الزھد ١٢ (٢٩٦٦) ، سنن الترمذی/الزھد ٣٩ (٢٣٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٣٩١٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٧٤، ١٨١، ١٨٦) ، سنن الدارمی/الفرائض ٢ (٢٩٠٢) (صحیح )
It was narrated that Qais said: “I heard Sa’d bin Abu Waqqas say: ‘I am the first of the Arabs to shoot an arrow in the cause of Allah.’” (Sahih)