Sunan Ibne-Majah 130صحیح
حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ . ح وحَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، وَإِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ، فَقَالَ: ارْمِ سَعْدُ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي .
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابی وقاص (رض) کو کہتے سنا : رسول اللہ ﷺ نے میرے لیے غزوہ احد کے دن اپنے والدین کو جمع کیا، اور فرمایا : اے سعد ! تیر چلاؤ، میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل أصحاب النبي ﷺ ١٥ (٣٧٢٥) ، المغازي ١٨ (٤٠٥٥، ٤٠٥٦، ٤٠٥٧) ، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٥ (٢٤١١، ٢٤١٢) ، سنن الترمذی/الأدب ٦١ (٢٨٣٠) ، المناقب ٢٧ (٣٧٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٣٨٥٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٧٤، ١٨٠) (صحیح )
It was narrated that Sa’eed bin Musayyab said: “I heard Sa’d bin Abu Waqqâs say: ‘The Messenger of Allah ﷺ mentioned his parents together for me on the Day of Uhud. He said: ‘Shoot, Sa’d! May my father and mother be sacrified for you!’” (Sahih)