Sunan Ibne-Majah 4330صحیح
جنت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4330
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ، خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سہل بن سعد (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنيا وما فيها سے بہتر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف : ٤٦٧٤، ومصباح الزجاجة : ١٥٥٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجہاد ٧٣ (٢٨٩٢) ، بدء الخلق ٨ (٣٢٥٠) ، سنن الترمذی/فضائل الجہاد ١٧ (١٦٤٨) (صحیح) (سند میں زکریا ضعیف ہیں لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے، کما فی التخریج )
It was narrated from Sahl bin Sad that the Messenger of Allah ﷺ said. "A place the size of a whip in Paradise is better than this world and everything in it." (Sahih)