Sunan Ibne-Majah 4329ضعیف
جنت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4329
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَشِبْرٌ فِي الْجَنَّةِ، خَيْرٌ مِنَ الْأَرْضِ وَمَا عَلَيْهَا.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جنت میں ایک بالشت کی جگہ زمین یا زمین پر موجود تمام چیزوں میں یعنی دنيا وما فيها سے بہتر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤١٩٢، ومصباح الزجاجة : ١٥٤٩) (ضعیف) (سند میں حجاج اور عطیہ العوفی ضعیف ہیں )
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet ﷺ said. "A hand span in Paradise is better than the earth and everything on it." (Daif)