Sunan Ibne-Majah 4278صحیح
حشر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4278
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ سورة المطففين آية 6، قَالَ: يَقُومُ أَحَدُهُمْ فِي رَشْحِهِ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے : يوم يقوم الناس لرب العالمين جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے (سورۃ المطففین : ٦ ) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا : لوگ اس طرح کھڑے ہوں گے کہ نصف کان تک اپنے پسینے میں غرق ہوں گے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر القرآن ٨٣ (٤٩٣٨) ، الرقاق ٤٧ (٦٥٣١) ، صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمہا ١٥ (٢٨٦٢) ، سنن الترمذی/صفة القیامة ٢ (٢٤٢٢) ، التفسیر ٧٤ (٣٣٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٧٧٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٣، ٣١، ٣٣) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ said: "The Day when (all) mankind will stand hefore the Lord of all that exists." One of them will stand in his sweat up to halfway up his ears." (Sahih)