Sunan Ibne-Majah 4273ضعیف
حشر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4273
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ صَاحِبَيِ الصُّورِ بِأَيْدِيهِمَا أَوْ فِي أَيْدِيهِمَا قَرْنَانِ، يُلَاحِظَانِ النَّظَرَ مَتَى يُؤْمَرَانِ.
ابوسعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا : بیشک صور والے دونوں فرشتے اپنے ہاتھوں میں صور ١ ؎ لیے برابر دیکھتے رہتے ہیں کہ کب پھونکنے کا حکم ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤١٩٣، ومصباح الزجاجة : ١٥٢٩) (منکر) (سند میں حجاج بن ارطاہ وعطیہ العوفی ضعیف ہیں، اور حجاج نے ثقات کی مخالفت کی ہے، اس لئے یہ لفظ منکر ہے، محفوظ حدیث صاحب القرن ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ١٠٧٩ )
وضاحت : ١ ؎: صور کی جمع اصوار یعنی نرسنگا، اور بگل۔
It was narrated from Abu Saeed that the Messenger of Allah ﷺ said: "The two who are entrusted with the Trumpet have two horns in their hands, waiting until they will be commanded (to blow them)." (Daif)