Sunan Ibne-Majah 4272صحیح
قبر کا بیان اور مردے کے گل جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4272
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دَخَلَ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ مُثِّلَتِ الشَّمْسُ لَهُ عِنْدَ غُرُوبِهَا، فَيَجْلِسُ يَمْسَحُ عَيْنَيْهِ، وَيَقُولُ: دَعُونِي أُصَلِّي.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب مردہ قبر میں جاتا ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ سورج ڈوبنے کا وقت قریب ہے، وہ بیٹھتا ہے اپنی دونوں آنکھوں کو ملتے ہوئے، اور کہتا ہے : مجھے نماز پڑھنے کے لیے چھوڑ دو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٣٤، ومصباح الزجاجة : ١٥٢٨) (حسن )
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ said: "When the deceased enters the grave, the sun is made to appear as if it is setting. He sits up, wipes his eyes and says: Let me pray." (Sahih)