Sunan Ibne-Majah 1761صحیح
خا وند کی اجازت کے بغیر بیوی کا روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 1761
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ يَوْمًا مِنْ غَيْرِ شَهْرِ رَمَضَانَ إِلَّا بِإِذْنِهِ .
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر عورت رمضان کے علاوہ کسی دن (نفلی روزہ) نہ رکھے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصوم ٦٥ (٧٨٢) ، (تحفة الأشراف : ١٣٦٨٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/النکاح ٨٤ (٥١٩٢) ، صحیح مسلم/الزکاة ٢٦ (١٠٢٦) ، سنن ابی داود/الصوم ٧٤ (٢٤٥٨) ، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٣٦١) ، سنن الدارمی/الصوم ٢٠ (١٧٦١) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "When her husband is present, no woman should fast any day apart from the month of Ramadan without his permission." (Sahih)